Urdu Notes

میرا اسکول پر ایک مضمون | Mera School Essay In Urdu

Back to: Urdu Essays List 2

میں نیشنل پبلک ہائی سکول دہلی کا طالب علم ہوں۔ ہر شخص کو اپنا گھر، اپنا محلہ، اپنا شہر اور اپنا دیش پیارا ہوتا ہے۔ اسی طرح ہر طالب علم کو اپنا سکول پیارا ہوتا ہے۔ مجھے بھی اپنے اسکول کے ساتھ خاص لگاؤ ہے۔

میں نے اپنے بچپن کے دس سال اس اسکول میں گزارے ہیں اس لئے مجھے اس اسکول کی ہر چیز سے عشق و محبت ہے۔ اس کی اینٹیں، اس کے درخت، پیڑ، پودے،دیواریں، کمرے، سب کے ساتھ مجھے بہت محبت ہے۔ مجھے یہ اسکول اپنے وجود کا ایک حصہ دکھائی دیتا ہے۔ اپنے اسکول کا ہر طالب علم اور چپڑاسی تک مجھے پیارا ہے۔ میں اس اسکول کے اسٹاف کا نہایت ہی احترام کرتا ہوں اور تمام اساتذہ مجھ پر مہربان ہیں۔

اس اسکول کے ٹیچر ہمیں اپنے بچوں کی طرح پڑھاتے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کی طرف خاص دھیان دیتے ہیں۔ وہ ہمارے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں۔نہایت ہی محنتی اور لائق ہیں۔ ہیڈ ماسٹر صاحب کو جب بھی دفتر کے وقت میں فرصت ملتی ہے تو وہ مطالعہ کرنے لگتے ہیں۔ان کے گھر اور آفس میں تو کتابوں کے ڈھیر لگے رہتے ہیں۔ آپ اتنے اچھے ہیں کہ جو کچھ بھی گھر میں رہ کر یا اسکول آ کر پڑھتے ہیں اس بارے دوسرے دن صبح کی اسمبلی میں سنا دیتے ہیں اس طرح سے ہماری واقفیت میں ہر روز اضافہ ہوتا رہتا ہے اور ہمیں نئی نئی باتوں کے بارے میں پتہ چلتا رہتا ہے۔

ہمارے استاد صاحبان بھی جو کچھ پڑھتے ہیں اس بارے میں کلاس میں اکثر بتا دیا کرتے ہیں۔ اس طرح زمانہ طالب علمی میں ہماری معلومات کافی وسیع ہوگئی ہیں اور ہم ہر موضوع کے بارے میں تھوڑا بہت ضرور جانتے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ ہمارے اسکول میں ویسی ہی پڑھائی ہوتی ہے جیسی ہونی چاہیے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ تعلیم کا اصل مقصد بھی یہی ہے کہ طالب علم کے دماغ کی پرورش ہو اور وہ لگاتار ہو تی رہتی ہے۔

ہمارا سکول کافی پرانا ادارہ ہے شاید اس شہر کا سب سے پرانا سکول ہے۔اس کی عمارت کافی بڑی ہے۔ ایک کشادہ ہال ہے جس میں تین چار سو طالبعلم بیٹھ سکتے ہیں۔ ہمارے سالانہ امتحان اسی حال میں ہوتے ہیں۔ کبھی کبھار شہر والے کوئی اجلاس یہاں بلا لیتے ہیں۔ ہائی اسکول میں تیس چالیس کمرے ہیں یہ نہایت صاف ستھرے ہیں۔صبح صفائی کرنے والا انہیں صاف کرتا ہے اور پھر شام کے وقت جب اسکول میں چھٹی ہوجاتی ہے تو وہ دوبارہ صفائی کرتا ہے۔ اسکول کا چپراسی رامدین باری باری سارے کمروں میں میزوں پر پڑی ہوئی دھول جھاڑتا ہے۔ صبح کے وقت کمروں میں صفائی کرنے کے بعد معمولی چھڑکاؤ بھی کردیتا ہے۔ کبھی کبھی اسکول کا مالی اس کا ہاتھ بٹاتا ہے اور چپراسی چھٹی والے دن مالی کی ہر طرح سے مدد کرتا ہے۔

صفائی کے ساتھ ساتھ اس اسکول میں روشنی کا بھی معقول انتظام ہے۔ جب میں اس اسکول میں داخل ہوا تھا تو اس وقت کمروں میں پنکھے کم ہی تھے مگر اب ہر کمرے میں دو دو تین تین پنکھے لگے ہوئے ہیں۔ اسکول کی اپنی کینٹین بھی ہے جہاں چائے اور کھانے پینے کا سامان کافی سستے میں مل جاتا ہے۔اس کینٹین میں بھی صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ ہیڈ ماسٹر صاحب ہر دوسرے تیسرے روز کینٹین اور کمروں کا معائنہ کرتے ہیں۔اسکول میں ایک سٹیشنری کی دکان ہے جہاں بازار کے مقابلے میں سبی پن اور کتابیں وغیرہ سستے دام میں مل جاتی ہیں۔

صفائی کے ساتھ ساتھ اسکول میں پڑھائی کے بہتر طریقے اپنائے جاتے ہیں۔پڑھائی کے وقت نالائق طلبہ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ فالتو ٹائم دے کر ان کی کمی دور کی جاتی ہے۔ ہر دو تین ماہ بعد والدین کو اپنے بچے کی پڑھائی اور اس کی ترقی وغیرہ کے بارے میں اطلاع دی جاتی ہے۔ اسکول میں ہر آخری اتوار کو والدین استاد کا اجلاس بلایا جاتا ہے اس طرح والدین اور استاد صاحبان کے تعلقات زیادہ گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ اگر کوئی لڑکا غلط ہو یا پڑھائی میں کمزور ہو تو اس کے والدین سے صلاح کرکے اسے سدھارنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تعلیم کی طرف خاص دھیان دینے کی وجہ سے سکول کے نتائج دوسرے اسکولوں کے مقابلے میں نہایت ہی اعلی آتے ہیں۔ بہت سے طلباء ہر سال میرٹ لسٹ میں آتے ہیں۔

اس اسکول کے پڑھے ہوئے بہت سے طلباء اب بڑے بڑے عہدوں پر لگے ہوئے ہیں۔ کچھ ایک فوج میں بھی ہیں۔ ہمارے ھیڈماسٹرصاحب یہ کوشش کرتے ہیں کہ اسکول کے اولڈ بوائز سال میں ایک مرتبہ ضرور اکھٹے ہوا کریں۔ ایسا عام طور پر دیوالی یا عید کے دنوں میں کیا جاتا ہے۔ 15اگست اور 26 جنوری کے روز بھی اسکول کا سٹاف کوشش کرتا ہے کہ جھنڈا لہرانے کی رسم کو کوئی پرانا طالب علم ہی ادا کرے۔ہر سال سکول سٹاف ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔پھر اس کا چرچا کہیں دنوں تک ہوتا رہتا ہے۔ ہر تقریب سے پہلے اس اسکول کے طالبعلم خوب تیاری کرتے ہیں۔ کمروں کو سجایا جاتا ہے۔ ہال میں رنگ برنگی جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں۔ دیواروں، درختوں اور کیاریوں کے ساتھ چونا لگایا جاتا ہے۔ تقریب والے دن تو خوب ہی رونق ھوتی ھے۔

اس اسکول کی لائبریری بھی کافی مشہور ہے۔ یہاں اردو-ہندی-انگریزی- پنجابی وغیرہ کی بہت سی کتابیں موجود ہیں۔ بچوں کے بہت سے رسائل بھی آتے ہیں۔ تین چار اخبارات بھی ہر روز خریدی جاتی ہیں۔ ہر طالب علم کو کہا گیا ہے کہ وہ ہفتہ میں ایک کتاب لائبریری سے لے کر ضرور پڑھے۔ لائبریری کلرک ہر وقت وہاں موجود ہوتا ہے اور جب بھی کوئی طالبعلم کتاب لینے یا بدلنے کے لیے جاتا ہے تو وہ خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے اور اسے اس کے ذوق کے مطابق اچھی سی کتاب دیتا ہے۔

میں تو خدا کے آگے یہی دعا کروں گا کہ یہ اسکول سدا سلامت رہے۔ ہمارے ہر استاد کی عمر دراز ہو اور اس اسکول کے طالب علم زندگی میں ترقی کرکے اپنے والدین اور اس اسکول کا نام روشن کریں۔ آمین۔

essay in school in urdu

Urdu Learners - Hub Of Knowledge in Urdu

  • _وضاحتی مضامین
  • _مختصر مضامین

My First Day at School Essay in Urdu | اسکول میں میرا پہلا دن مضمون

آج ہم اُردو میں اسکول میں میرا پہلا دن مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔

My First Day at School Essay in Urdu

اسکول میں میرا پہلا دن مضمون

ہماری زندگیاں نئے واقعات سے بھری پڑی ہیں جن کا تجربہ ہم مختلف دنوں میں کرتے ہیں۔ اسی طرح پہلی بار سکول جانا بھی انسان کی زندگی میں یادگار واقعہ ہوتا ہے۔ کوئی انسان اپنا اسکول کا پہلا دن کیسے بھول سکتا ہے، اس دن کو یاد رکھنا فطری بات ہے، پھر وہ دن چاہے اچھا ہو یا برا۔ اسی لئے، مجھے بھی اسکول میں میرا پہلا دن آج تک یاد ہے۔

اسکول میں میرا پہلا دن (ایک نیا تجربہ)

اسکول میں میرا پہلا دن میرے لیے بالکل ایک نیا تجربہ تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر بچے کے لیے ماحول مکمل طور پر بدل جاتا ہے کیونکہ ایک بچے کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گھر کا ماحول زیادہ آرام دہ ہے۔ تاہم، اسکول میں ہمارا پہلا دن کافی تجربات اور مواقع کا دروازہ کھولتا ہے۔

اپنے پہلے دن، میں پرجوش ہو کر نیند سے اٹھا اور پہلی بار میں نے اسکول کی وردی (Uniform) پہنی۔ اس وردی نے مجھے جو احساس دیا وہ بہت یادگار تھا، میں اسے کبھی نہیں بھول سکتا۔ چونکہ یہ میرا پہلا دن تھا، اسی لئے میرے والدین مجھے اسکول چھوڑنے گئے تھے۔

کسی دوسرے بچے کی طرح، میں بھی اپنے پہلے دن کچھ خوفزدہ تھا۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ میں اپنی ماں کا ہاتھ نہیں چھوڑ رہا تھا، کیونکہ اسکول کا ماحول میرے لئے بلکل نیا تھا۔

جب میں اپنے کمرہ جماعت (Classroom) میں داخل ہوا تو وہاں بھی میری طرح کے کچھ بچے موجود تھے جن میں سے چند رو رہے تھے اور کچھ کھیل رہے تھے۔ میں بھی اپنے استاد کی بتائی ہوئی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا لیکن میں کافی پر پریشان تھا۔ آخر کار، میرے استاد نے مجھے تسلی دی۔

کچھ دیر گزرنے کے بعد میں نے دوسرے بچوں سے بات کی اور ان کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا۔ ہمارے پاس کھیلنے کے لیے بہت سے کھلونے تھے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا تو تمام بچے کافی خوش نظر آنے لگے۔

ایک بجے ہمیں اسکول سے چھٹی ہوگئی اور میرے والد مجھے اسکول سے گھر لے گئے۔ میری امی گھر کے دروازے پر میرا انتظار کر رہی تھیں۔ جب انہوں نے مجھے دیکھا تو وہ کافی خوش ہوئیں۔ میں نے اپنے والدین کو اسکول میں ہونے والی تمام باتیں بتائیں۔ وہ اسکول میں میرے پہلے دن کا سن کر بہت خوش ہوئے۔

نتیجہ (Conclusion)

اس طرح، اسکول میں میرا پہلا دن کافی خوشگوار تھا۔ جب میں اس دن کو یاد کرتا ہوں اور دوسروں کو اپنے اس تجربے کے بارے میں بتاتا ہوں تو مجھے کافی فخر محسوس ہوتا ہے کیونکہ یہ میرے لیے ایک یادگار تجربہ تھا۔

اسکول میں میرے پہلے دن پر دس جملے

1) مجھے اب بھی اسکول میں اپنا پہلا دن یاد ہے۔

2) اس وقت میری عمر پانچ سال تھی۔

3) یہ میرے لیے ایک دلچسپ دن تھا۔

4) میں صبح سویرے اٹھا۔

5) نہانے اور ناشتے کے بعد، میں نے اپنی اسکول کی وردی (Uniform) پہن لی۔

6) میں اپنے والدین کے ساتھ اسکول گیا تھا۔

7) ہم سب سے پہلے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے ملے تھے۔

8) مجھے ایک کمرہ جماعت (Classroom) میں لے جایا گیا۔

9) میرے اُستاد بھی کافی اچھے تھے۔

10) انہوں نے مجھے پہلی صف میں بٹھایا اور کافی تسلی دی۔

مزید پڑھیے:

ٹیلی ویژن پر مضمون

وقت کی اہمیت پر مضمون

ریڈیو پر مضمون

ایک تبصرہ شائع کریں

Waldain ki Izzat/ Ehtaram Essay in Urdu

Best urdu speech ever in written form, urdu speech on hope and motivation, garmi ka mausam essay in urdu.

URDU-SPEECHES-WEBSITE-LOGO-1

Urdu Speeches

Find the best Urdu Speeches Online

Waldain ki Izzat Ehtaram Essay in Urdu

Namaz Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

اُردو تقاریر اور مضامین | urdu speeches & essays in written form, urdu speech hub best urdu content on internet.

Urdu-speeches-in-written-form-2023-Best-Urdu-Essays-in-written-form

You May Have Missed

Taleem e Niswan Essay in Urdu

Taleem e Niswan Essay in Urdu

Khawaten Ke Haqooq Urdu Speech on Women's Rights

  • Uncategorized

Khawaten Ke Haqooq | Urdu Speech on Women’s Rights

Emotional Written Speech about Father in Urdu

Emotional Written Speech about Father in Urdu

Islam is the Religion of Peace Urdu Speech

Islam is the Religion of peace Urdu Speech

Funny Farewell Speech for seniors- Funny Farewell Speech for colleague- Funny Farewell Speech by Teacher

Funny Farewell Speech in Urdu PDF

shama har rang may jalti hay sahar honay tak | Urdu Speech

Shama har Rang May Jalti Hay Sehar Honay Tak Urdu Speech

shaheed-ki-jo-maut-hay-wo-qaum-ki-hayat-hay-urdu-speech-in-written-form

  • Urdu Serious

Urdu Speech on “Shaheed ki Jo Maut hay, Wo Qaum ki Hayat Hay”

Sad-urdu-poetry-in-written-form-2023

Sad Poetry in Urdu in Written Form

Wao Study

Taleem e Niswan Essay in Urdu: Women’s Education Importance

Hello everyone, I hope you are all doing well. Today, I’m so excited to share something important with you. That is a PDF on an Essay in Urdu about Empowering Women through Education titled “Taleem e Niswan”. Let’s take a look at why education for women is so important, and how it can make a big difference in our lives and society.

Why Women’s Education Is Important:

Educating women means not just about going to school. It’s about giving them the knowledge and power to make choices and live better lives. When women are educated, they can do amazing things for themselves, and for their communities. They can also train their children well.

Taleem e Niswan Essay in Urdu PDF:

The PDF includes:

  • An Essay about Taleem e Niswan.
  • Why Women’s Education is so Important.
  • What Happens When Women Get Education.

How to Download:

To download the PDF about the education of Women, and its importance, click the “Download” button given above.

Conclusion:

In conclusion, Educating women is one of the most important work we need to do to make our world a better place. Educating women means not just about going to school. It’s about giving them the opportunities and power to make choices and live better lives.

Thanks for reading and taking the time to learn about the importance of Educating Women. I hope you find this article and PDF helpful. So, don’t forget to share it with your friends, relatives, and everyone who wants to educate women.

More Amazing PDFs:

We have more amazing PDFs available. I hope you will enjoy them and find them helpful too .

  • Dr Aafia Siddique Story in Urdu .
  • My Last Day at School Quotations .
  • Pollution Essay in English .
  • Inflation Essay in English .
  • Life in a Big City Quotations .

Thanks again for your support and interest.

Related Posts

do good have good story

Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness

My Aim in Life Essay Quotations

My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections

Leave a comment cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

  • Privacy Policy

Zahid Notes

10th class Urdu essays notes pdf

 Here are 10th class Urdu essays notes in pdf for Punjab Boards. These notes have Urdu essays on different but important topics for 10th class. 10th class new Urdu essays syllabus according to all full syllabus and smart syllabus essays download in pdf.

Urdu essays note for class 10 pdf download

Punjab boards urdu essays have a limited syllabus. Zahid Notes has given here two types of Urdu essays notes. One are from Unique Urdu Notes and the others have been taken from Study Pak website on the internet.

On the other hand, the best essays notes are found on Zahid Notes. I have also given you a post where you can download complete notes of Urdu for class 10 for all Punjab boards.

Important Urdu Essays notes for Punjab Boards

These Notes are for Punjab boards. If you want to know the list of important urdu essay s for class 10, then Zahid Note have already provided you this information.

Please note that the links to original pdf files may differ and the actual file size and dimensions may be different. So, I will be updating this page later on when I find fresh content related to the topic.

10th class urdu essays note pdf free download

No comments:

Post a Comment

Trending Topics

Latest posts.

  • 1st year English guess paper 2024 Punjab board
  • 1st year English MCQs Objective Solved Notes
  • 1st year guess paper 2024 Punjab Board pdf
  • 1st year Urdu past papers solved pdf download 2023
  • 1st year all subjects notes for FBISE and Punjab Boards pdf
  • 1st year Urdu Guess Paper New 2024
  • 1st year Islamiat complete Notes PDF Download
  • 1st year English complete notes pdf download
  • 1st year English solved past papers pdf download
  • 1st year chemistry guess paper 2024 pdf download
  • 2nd year guess paper 2024 Punjab board
  • 2nd year English guess paper 2024 for Punjab Boards
  • 2nd year all subjects notes PDF Download
  • 2nd year tarjuma tul Quran book pdf download
  • BISE Hyderabad
  • BISE Lahore
  • bise rawalpindi
  • BISE Sargodha
  • career-counseling
  • how to pass
  • Punjab Board
  • Sindh-Board
  • Solved mcqs
  • Student-Guide

essay in school in urdu

Urdu Essays on Different Topics اردو مضامین

Kamyabi Ke Usool in Urdu

زندگی میں کامیابی کے اصول Kamyabi Ke Usool in Urdu

  • By Yousaf Khan
  • April 18, 2019

Essay on Circus Show in Urdu

سرکس (تماش گاہ) Essay on Circus Show in Urdu

Internet Essay in Urdu

انٹرنیٹ کی اہمیت، فائدے اور نقصانات Internet Essay in Urdu

  • April 10, 2019

Pakistan Ki Kharja Policy

پاکستان کی خارجہ پالیسی Pakistan Ki Kharja Policy

  • April 09, 2019

Importance of Library Essay

لائبریری کی ضرورت و اہمیت Library Ki Zaroorat Essay in Urdu

  • April 08, 2019

Traffic Problems Essay

ٹر یفک کے مسائل Traffic Problems Essay

Kashmir

خطہء کشمیر Kashmir Essay in Urdu

  • April 06, 2019

Environmental Pollution in Urdu

ماحولیاتی آلودگی کے اثرات Effects of Environmental Pollution

  • April 05, 2019

Ramadan Mubarak in Urdu

رمضان المبارک - برکتوں کا مہینہ Ramadan Mubarak in Urdu

Taj Mahal

تاج محل - مغل فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار Taj Mahal Essay in Urdu

  • April 02, 2019

Dehshat Gardi Essay

دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ Dehshat Gardi Essay

  • April 01, 2019

Smuggling in Urdu

سمگلنگ کی وجوہات اور اثرات Effects and Causes of Smuggling

essay in school in urdu

بے روزگاری ۔۔۔ایک سماجی بُرائی Unemployment in Pakistan Essay

  • August 16, 2018

essay in school in urdu

پاکستان کا نظام تعلیم اور درپیش مسائل Education System in Pakistan

essay in school in urdu

کرپشن (بدعُنوانی) What is Corruption

  • July 31, 2018

essay in school in urdu

گلوبل وارمنگ کیا ہے ؟ What is Global Warming

  • By Samina Rubab
  • July 18, 2018

this is another testing commment

web analytics

Ilmlelo.com

Enjoy The Applications

Allama Iqbal Essay In Urdu | علامہ اقبال پر ایک مضمون

Today, we write Allama Iqbal essay in Urdu.Allama Muhammad Iqbal was a philosopher, mystic, poet, and politician in British India who inspired the Pakistan Movement. He is considered one of the most influential figures in Urdu literature. He is one of my favorite poet personality.

allama iqbal essay in urdu

Some people may think that Allama Iqbal was strictly a religious poet, but that is not. He was, in fact, a philosopher and thinker who used poetry as a medium to get his message across. In this essay on Allama Iqbal in Urdu, we explore some of his most famous quotes and see how they relate to life and religion.

He is one of the most famous and influential poets and philosophers of Urdu. His poetry has been translated into many languages all over the world. He is considered one of the most significant literary figures in south Asia. According to a variant account, Iqbal was born in Sialkot on 9 November 1877 in Allahabad in 1876.

He received his early education in Sialkot, and then he went to Lahore for higher studies. In his honor, a poetry festival is held every November, having seminars, speeches, and mushairas of national and international poets. Iqbal was well versed in Arabic, Urdu, and Persian languages.

He has composed several poems and is also known as shair e mashriq (poet of the east). His famous works include “Asrar-e-Khudi”, “rumuz-e-bekhudi”, “Payam-e-Mashriq”, “Zabur-e-Ajam”, “Bal-e-Jibreel”, “Pas Che Bayad Kard Ay Aqwam-e–Sharq

IQBAL Essay Poetry in Urdu – شاعری

ALLAMA IQBAL POETRY IN URDU

200 words Mera pasandida shair essay in urdu

200 words allama iqbal essay in urdu

IQBAL 10 lines mazmoon in Urdu 100 words

allama iqbal 10 lines in urdu

This article provides an essay on Allama Iqbal in Urdu for class 1,2,3,4,5,6,7,8,10, 12 and others with headings, poetry, and quotation, and it is an excellent resource for anyone looking to learn more about this legendary poet and philosopher. Please like and comment if you found this allama iqbl mazmoon helpful.

You can also read a science ke karishme essay in urdu

Allama Iqbal was a philosopher, poet, and politician in British India who is widely regarded as having inspired the Pakistan Movement. He is considered one of the most important figures in Urdu literature, with literary work in both the Urdu and Persian languages. Iqbal is known for his poems, which are written primarily in Persian, that discuss themes of spiritual awakening, the nature of God, and the role of Muslims in the world. He is also known for his political activism, particularly his support for the creation of a separate Muslim state in the northwest of British India. Iqbal was born in Sialkot, in the Punjab region of British India, in 1877, and studied at some of the most prestigious universities in British India and Europe. He was a member of the All India Muslim League, and his ideas and writings continue to influence political and religious thought in South Asia and beyond.

Allama Iqbal was never formally titled “Sir”. The title “Sir” is typically used as a honorific for knights in the British honours system, or for other individuals who have been knighted by the British monarch. As far as I know, Iqbal was never knighted and therefore never held the title of “Sir”. Iqbal was a philosopher, poet, and politician in British India, and he was known for his political activism and his poetry, but he was not a knight and did not hold the title of “Sir”.

It is not clear how many sisters Allama Iqbal had. Iqbal was born into a family of nine siblings, but the exact number and genders of his siblings is not known. Some sources indicate that Iqbal had four brothers and four sisters, while others suggest that he had three brothers and five sisters. Without more specific information, it is difficult to say for certain how many sisters Iqbal had.

Allama Iqbal was born in Sialkot, in the Punjab region of British India, in 1877. Sialkot is a city in the northeast of modern-day Pakistan, near the border with India. Iqbal’s family was part of the Kāshmirī Pundit community, a Hindu minority group that had converted to Islam several generations before Iqbal’s birth. Iqbal grew up in Sialkot and studied at some of the city’s most prestigious schools, before going on to study at universities in Lahore, Cambridge, and Munich. He returned to Sialkot after completing his studies and spent much of his life there, before moving to Lahore in the 1930s.

It is not clear on which day Allama Iqbal was born. Iqbal was born in 1877 in Sialkot, in the Punjab region of British India. While the exact date of his birth is not known, it is generally accepted that he was born in November of that year. Some sources indicate that he was born on November 9, while others suggest that he was born on November 11. Without more specific information, it is difficult to say for certain on which day Iqbal was born.

It is not clear whether Allama Iqbal drank alcohol or not. There is no mention of alcohol consumption in his biographies or personal writings, and it is not considered to be a part of his personal or religious beliefs. Iqbal was a devout Muslim, and as such, he would have been expected to follow the Islamic prohibition on the consumption of alcohol. However, without concrete evidence one way or the other, it is difficult to say for certain whether he drank alcohol or not.

If you are interested in learning more about the Urdu poetry of Allama Iqbal, there are several resources that you can use. One option is to look for books or articles that provide analysis and explanation of Iqbal’s poetry. You may be able to find these at a local library or bookstore, or you can search for them online. Another option is to look for websites or forums where people discuss and interpret Iqbal’s poetry. These can be a good source of information and can provide insight into the meaning and significance of his work. You may also be able to find recordings or videos of Iqbal’s poetry being recited, which can provide a deeper understanding of his work.

Allama Iqbal is revered in Pakistan as its national poet. So many schools, public institutions and even a province are named after him. But the information about his life is scarce. Few people are aware that allama iqbal was born in 1877 at Sialkot, in a house on a hill overlooking the city. The house is now a school called ‘Allama Iqbal Academy’ but the house holds very few memories of the poet.

Related Posts

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.

December 7, 2023

waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو

Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.

' src=

About Admin

3 comments on “allama iqbal essay in urdu | علامہ اقبال پر ایک مضمون”.

THIS ESSAY IS VERY HELPFUL FOR MY HOMEWORK THANK YOU

Iqbal pe essay please jaldi ap k pas time 9:45 tak Hai date 8-11-2022

check kroo update kr dya hai

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

urdu essays

  • READ NOW See Book Index

Editor : Syed Zaheeruddin Madni

Publisher : writers emporium, mumbai, origin : mumbai, india, year of publication : 1957, language : urdu, categories : essays & profiles, sub categories : essays, pages : 228, contributor : darul musannefin shibli academy, azamgarh.

urdu essays

More From Author

Read the author's other books here.

Gujari Mathnaviyan

Gujari Mathnaviyan

Intekhab-e-Wali

Intekhab-e-Wali

Intekhab-e-Wali

Intikhab-e-Wali

  .

Intikhab-e-Wali

Maqalat-e-Professor Mohammad Ibrahim Daar

Miyan Daad Khan Sayyah Aur Unka Kalam

Miyan Daad Khan Sayyah Aur Unka Kalam

Navaye Adab Jild 2 Shumara 1

Navaye Adab Jild 2 Shumara 1

Nawa e Adab Jild 1 Shumara 3

Nawa e Adab Jild 1 Shumara 3

Nawa e Adab Jild 1 Shumara 4

Nawa e Adab Jild 1 Shumara 4

Popular and trending read.

Find out most popular and trending Urdu books right here.

Ulta Darakht

Ulta Darakht

Bahr-ul-Fasahat

Bahr-ul-Fasahat

Saheefa

Meer Ghazlon ke Badshah

Hindi Adab Ki Tareekh

Hindi Adab Ki Tareekh

Kulliyat-e-Majaz

Kulliyat-e-Majaz

Tareekh-e-Adab-e-Urdu

Tareekh-e-Adab-e-Urdu

Tarjuma-e-Tuzuk-e-Babri Urdu

Tarjuma-e-Tuzuk-e-Babri Urdu

Rijal-e-Iqbal

Rijal-e-Iqbal

Apne Dukh Mujhe De Do

Apne Dukh Mujhe De Do

Write a review.

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

Best poetry resource in urdu

Rekhta Foundation

Devoted to the preservation & promotion of Urdu

Rekhta Dictionary

A Trilingual Treasure of Urdu Words

Online Treasure of Sufi and Sant Poetry

World of Hindi language and literature

The best way to learn Urdu online

Rekhta Books

Best of Urdu & Hindi Books

essay in school in urdu

  • Career Assessment

Eduvision

  • Recognized Universities
  • Merit Calculators
  • Scholarships
  • Entry Tests
  • Past Papers

Eduvision Essay Writing Competition 2024

Eduvision Essay Writing Competition 2024

Eduvision announces Essay Writing Competition 2024 for students aged between 14 to 18 years. Students from all over Pakistan can participate in the competition. 600 to 700 words essay on the topic of "What is the greatest virtue" written in Urdu or English may be sent to eduvision through courier or normal post before June 01, 2024.

The result of the competition will be announced on July 01, 2024. The top three position holders will receive an award of PKR: 10,000/-, PKR: 5,000 and pkr: 3,000/- each. An online training workshop will be arranged for the participants. Certificates of honor will be given to all the students who participated in the competition.

  • First Prize: Rs.10000
  • Second Prize: 5000 rupees
  • Third Prize: 3000 rupees

Last date of submission is 01 June 2024.

Terms & Conditions

  • Essay should contain 600 to 700 words.
  • Essay should be in Urdu or English language.
  • Articles must arrive before the due date.
  • Essay should be written on A4 size paper

Eligibility

To participate in the competition, the age of male and female students should be between 14 to 18 years.

An online workshop will be conducted exclusively on "Essay Writing" by Career Counselor Yusuf Almas for all the students participating in the competition.

Submission Procedure: Send your essay through Pakistan Post or Courier to the given address to reach the Education Office by the due date.

House: 70, St-92,

G-13/1, Islamabad 

Eduvision Essay Writing Competition 2024

Explore Other Options

  • General News
  • School Management
  • Job Hunting
  • Examinations

Related News

Govt to offer Free MDCAT and ECAT Preparation at 90 Govt Colleges in Punjab

  • Featured Essay The Love of God An essay by Sam Storms Read Now
  • Faithfulness of God
  • Saving Grace
  • Adoption by God

Most Popular

  • Gender Identity
  • Trusting God
  • The Holiness of God
  • See All Essays

Thomas Kidd TGC Blogs

  • Best Commentaries
  • Featured Essay Resurrection of Jesus An essay by Benjamin Shaw Read Now
  • Death of Christ
  • Resurrection of Jesus
  • Church and State
  • Sovereignty of God
  • Faith and Works
  • The Carson Center
  • The Keller Center
  • New City Catechism
  • Publications
  • Read the Bible
  • TGC Pastors

TGC Header Logo

U.S. Edition

  • Arts & Culture
  • Bible & Theology
  • Christian Living
  • Current Events
  • Faith & Work
  • As In Heaven
  • Gospelbound
  • Post-Christianity?
  • TGC Podcast
  • You're Not Crazy
  • Churches Planting Churches
  • Help Me Teach The Bible
  • Word Of The Week
  • Upcoming Events
  • Past Conference Media
  • Foundation Documents
  • Church Directory
  • Global Resourcing
  • Donate to TGC

To All The World

The world is a confusing place right now. We believe that faithful proclamation of the gospel is what our hostile and disoriented world needs. Do you believe that too? Help TGC bring biblical wisdom to the confusing issues across the world by making a gift to our international work.

Burning Out for God: Lessons from Henry Martyn

Review: ‘henry martyn’ by constance padwick.

essay in school in urdu

More By Ed Smither

essay in school in urdu

Recognizing that the church has long benefited from stories of international missions, we want to encourage readers through our Remembering Great Missionaries series, highlighting classic missionary biographies that continue to inspire us today.

Though we marvel at the Bible translation output of William Carey (1761–1834) and the Serampore community, Henry Martyn (1781–1812) proved a far more capable Bible translator. Trained in biblical and classical languages and mathematics at Cambridge, Martyn oversaw in his short life the translation of the New Testament into Urdu, Arabic, and Persian in less than six years of missionary service in India and Persia.

In 1923, Constance Padwick (1886–1968), a long-time missionary with the Church Missionary Society in the Arab world, published Henry Martyn: Confessor of the Faith to capture the life and significance of the visionary 19th-century missionary. Although four biographies on Martyn had been published before the turn of the 20th century, those works were appreciative and borderline hagiographic.

Writing a century after Martyn’s death, Padwick narrates his journey more soberly and from the perspective of a veteran missionary in the Muslim world. Having also written a biography on her colleague, William Henry Temple Gairdner, Padwick valued historical reflection to encourage wisdom for ongoing ministry. What lessons about mission can be gleaned from Padwick’s presentation of Martyn?

essay in school in urdu

Henry Martyn: Confessor of the Faith

Constance paddock.

At the time of its writing, this book did not offer anything particularly new to the reader of missions history. As the author acknowledges, many biographies had already been written on the life of Henry Martyn, the great missionary to India and Persia from the early 19th century. But this book aims for an accurate telling of his story, and for an appropriate appreciation of his profound missionary legacy, including Martyn’s remarkable accomplishment of translating the New Testament into Urdu, Arabic, and Persian.

Tentmaker and Translator

Martyn went to India not as a missionary per se but as a strategically placed religious professional. He initially aimed to join the Church Missionary Society. But since his father’s inheritance was lost and Martyn was responsible for providing for his younger sister, he instead accepted a chaplain position for the British East India Company.

While Martyn primarily served as a pastor to the English-speaking expatriate community, his chaplaincy role allowed him some freedom to minister to Indians. He organized church services for Urdu-speaking women and beggars. He even started a school to teach children how to read. But Martyn’s chaplaincy also afforded him much time for his first love in ministry: Bible translation. Along with another colleague, he caught a vision for a groundbreaking project—translating Scripture into three related languages (Urdu, Persian, and Arabic) at the same time.

Martyn worked directly on the Urdu translation, which was closely aligned with his pastoral ministry in Dinapore and Cawnpore, India. In 1810, he finished the Urdu New Testament, and it was published in 1814.

Meanwhile, he oversaw the Arabic and Persian translations, including managing a team of consultants. Based on initial feedback, Martyn expressed concern about the quality of the Arabic translation and wanted to check it with Arab scholars. On their confirmation, the Scripture was published in 1816. But perhaps the most stunning accomplishment of Martyn’s team was their translation of the Persian New Testament, completed in just 34 months and published in 1815.

Missionary Scholar

Among 19th-century missionaries and translators, Martyn possessed the strongest skills in biblical languages and the greatest aptitude for learning Oriental languages. Though he admired and collaborated with Carey and the Serampore community, Martyn’s natural abilities and training set him apart.

Among 19th-century missionaries and translators, Martyn possessed the strongest skills in biblical languages and the greatest aptitude for learning Oriental languages.

Martyn also demonstrated a tireless work ethic. Even while traveling aboard a ship or laboring in the hot Indian and Persian climates, he maintained a rigorous study and translation schedule. He dug deep into methodical and meticulous work with his translation teams, constantly checking for accuracy. Viewing study as a spiritual discipline of sorts that refreshed him, he wrote in his journal, “Study never makes me ill” (229).

In his translation and apologetic work, Martyn insisted on engaging with primary sources such as the Qur’an and works of Muslim theologians. He also debated and dialogued with Muslim scholars. A missional academic, Martyn was passionate about providing an accurate and beautiful translation of Scripture for Urdu, Arabic, and Persian speakers.

Hospitable Friend

Though Martyn preferred a quiet life of prayer and study, he demonstrated a commitment to what many today would call being incarnational. As chaplain aboard multiple East India Company vessels, he ministered to the sailors and crew. In India, he opened his home to British soldiers and Indians alike for Bible studies and church services. Martyn also took a relational approach to language learning. Though he enjoyed studying grammars and texts, he made significant progress in various languages by visiting with Indians, Arabs, and Persians.

As a minister committed to hospitality, Martyn frequently opened his home to visitors. At any given time, his salon would be filled with an eclectic group of guests—Muslim scholars, Roman Catholic and Armenian Orthodox priests, and Muslim and Christian translation assistants. The British community mockingly called him the “black clergyman” because he welcomed Indians to his home (243).

Even Martyn’s apologetic encounters with Muslims were marked by the grace and compassion of Christ. Through winsomely defending the gospel, he spoke of a mutual love that developed between him and his Muslim friends. Cultivating a “tender concern . . . for their souls,” Martyn believed that Muslims were drawn to Christ through love, not through arguments (205).

Human Being

Padwick’s biography shows us that, despite his brilliance and productivity, Martyn was still a human being. When he set sail for India, he left behind Lydia Grenfell, a woman with whom he’d fallen in love but who wasn’t prepared to join him in India. His journals and letters reveal his loneliness and his longing to be with her.

Martyn also struggled to connect with British expatriates and poor Indians. A self-proclaimed “raw academic,” he found pastoral ministry to soldiers and sailors difficult (129). While working among locals, he’d step out of his comfort zone to speak Urdu, Arabic, and Persian, though he would’ve much preferred to stay in his room and read.

Before Martyn left for India, friends tried to dissuade him because of his fragile health. He battled sickness amid sea travel while living in India. As he was beginning to die of tuberculosis, he pressed on tirelessly, traveling through Persia and laboring to review and check his translation with Persian scholars. During the 1,500-mile journey on horseback from Persia to Istanbul, Martyn died in Tokat, Turkey, on October 16, 1812, at the age of 31. Henry Martyn lived up to his life’s calling: “Let me burn out for God.”

Faithful Example

Martyn’s example provides the global church with much to emulate.

As a minister committed to hospitality, Martyn frequently opened his home to visitors.

While we should continue to send vocational missionaries to the world, we can also celebrate those who go to the nations through other avenues such as business and nonprofit development and who witness for Christ in those spheres.

Like Martyn, academics ought to use their gifts and passions for the glory of God globally: theologians serving in theological education, professors across academic disciplines teaching in universities, medical professionals and researchers working in clinics and hospitals, and international lawyers promoting religious and human rights.

Global Christians can also emulate Martyn’s values by practicing hospitality in their adopted homelands.

Ultimately, Martyn’s story reminds us God’s people often face many hardships, including health challenges, wherever they are. But we should serve each day by faith in and dependence on God’s power. And we should be willing to, like a flaming candle, burn out for God, giving our all for the sake of his mission.

Ed Smither is the professor of intercultural studies and history of global Christianity and the dean of the School of Missions and Intercultural Studies at Columbia International University. He served for 14 years in intercultural ministry in France, North Africa, and the U.S. His books include Christian Martyrdom: A Brief History with Reflections for Today , Christian Mission: A Concise Global History , and Mission in the Early Church: Themes and Reflections .

Now Trending

1 5 ideas for teaching the gospel to young kids, 2 the 11 beliefs you should know about jehovah’s witnesses when they knock at the door, 3 quick guide to christian denominations, 4 the faqs: thinking biblically about neurodivergence, 5 help my child’s spouse turned him against me..

essay in school in urdu

Transgender Meds for Kids? 4 Findings from New Report

What a groundbreaking report means for common claims about caring for trans-identifying youth.

Why Gentile Inclusion Doesn’t Affirm Same-Sex Marriage

essay in school in urdu

The FAQs: Southern Baptists Debate Designation of Women in Ministry

essay in school in urdu

Does 1 Peter 3:19 Teach That Jesus Preached in Hell?

essay in school in urdu

The Omnipotence, Omniscience, and Omnipresence of God

essay in school in urdu

Artemis Can’t Undermine Complementarianism

essay in school in urdu

Can I Tell an Unbeliever ‘Jesus Died for You’?

essay in school in urdu

Latest Episodes

David brooks explores the amazing power of truly seeing others.

essay in school in urdu

Welcome and Witness: How to Reach Out in a Secular Age

essay in school in urdu

How to Build Gospel Culture: A Q&A Conversation

essay in school in urdu

Examining the Current and Future State of the Global Church

essay in school in urdu

Trevin Wax on Reconstructing Faith

essay in school in urdu

Gaming Alone: Helping the Generation of Young Men Captivated and Isolated by Video Games

essay in school in urdu

What Pastors’ Kids Wish You Knew

essay in school in urdu

Faith & Work: How Do I Glorify God Even When My Work Seems Meaningless?

Let's Talk Podcast Season Two Artwork

Let’s Talk (Live): Growing in Gratitude

essay in school in urdu

Getting Rid of Your Fear of the Book of Revelation

essay in school in urdu

Looking for Love in All the Wrong Places: A Sermon from Julius Kim

Artwork for the Acts 29 Churches Planting Churches Podcast

Introducing The Acts 29 Podcast

IMAGES

  1. Mera school |Urdu Eassy Writing

    essay in school in urdu

  2. Short Essay on My School in Urdu

    essay in school in urdu

  3. Essay Short Note on My School In Urdu Writing Class 4

    essay in school in urdu

  4. My School Essay in Urdu / Hindi Ten lines " Mera School " by ARJ

    essay in school in urdu

  5. class 7 essay in urdu Khelo ki ehmiyat mazmoon likhne ka tarika jaan pehchan urdu grammar ncert cbse

    essay in school in urdu

  6. Essay on My school in Urdu for class 2

    essay in school in urdu

VIDEO

  1. Essay on My first day at school in urdu

  2. 2nd Year Urdu Important Essays 2023

  3. My school essay in urdu

  4. Allama Iqbal History and Journey in Urdu

  5. Write an Urdu Essay Waqt ki pabandi mazmoon in urdu class 7 and 8

  6. 10th class Urdu medium school Urdu ka paper 2024

COMMENTS

  1. Mera School Essay In Urdu

    میرا اسکول پر ایک مضمون | Mera School Essay In Urdu. میں نیشنل پبلک ہائی سکول دہلی کا طالب علم ہوں۔. ہر شخص کو اپنا گھر، اپنا محلہ، اپنا شہر اور اپنا دیش پیارا ہوتا ہے۔. اسی طرح ہر طالب علم کو اپنا سکول ...

  2. Essay on My School in Urdu

    1. آج ہم اُردو میں میرے اسکول پر مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔. یہ مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔. اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے ...

  3. Mera School Essay in Urdu

    A school is a place where we learn and grow. It's a second home for many of us, and it's a place where we form lifelong friendships. A school is also a place where we learn about the world and our place in it. In this essay, I'll be discussing my school and what it means to me. I'll be talking about the good and the bad, the things I ...

  4. Essay Writing in Urdu

    Here is the most important lecture for students of 11th, 12th SLO based examination. Complete course in one lecture.Check this playlist for all topics of U...

  5. My First Day at School Essay in Urdu

    Essay on Internet in Urdu | انٹرنیٹ پر مضمون Mera Pasandida Khel Essay in Urdu | میرا پسندیدہ کھیل مضمون اُردو Learners میں مضامین، کہانیاں، نظموں اور دیگر موضوعات سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

  6. Essay on My first day at school in urdu

    Essay on My first day at school in urdu | سکول کے پہلے دن پر مضمون | school main pehla din mazmunDear Parents and Teachers,If you like the video don't forget...

  7. اُردو تقاریر اور مضامین

    Best Urdu Content on Internet. Urdu Essay on Quran Majeed. Search Your Topic Here. Looking for written urdu Speeches, Essays, Stories ? Our Website offers hundreds of urdu content written by the best authors which is FREE !

  8. Education System in Pakistan Issues and Problems Essay in Urdu

    The Education System in Pakistan: Currently, a six-tier education system in running in Pakistan which consists of the following levels: Pre-school - children aged 3 to 5 years. Primary Education - grades/classes 1 through 5. Middle/Elementary Education - grades/classes 6 through 8. High/Secondary Education - grades/classes 9 and 10 ...

  9. Taleem e Niswan Essay in Urdu: Women's Education Importance

    That is a PDF on an Essay in Urdu about Empowering Women through Education titled "Taleem e Niswan". Let's take a look at why education for women is so important, and how it can make a big difference in our lives and society. Why Women's Education Is Important: Educating women means not just about going to school.

  10. 10 Lines on My School in Urdu || My School Essay in Urdu

    In this video, you will learn 10 Lines on My School in Urdu. ABOUT THIS VIDEO My School Essay in Urdu10 Lines on My School in UrduShort Urdu Essay on My S...

  11. 10th class Urdu essays notes pdf

    Urdu essays note for class 10 pdf download. Punjab boards urdu essays have a limited syllabus. Zahid Notes has given here two types of Urdu essays notes. One are from Unique Urdu Notes and the others have been taken from Study Pak website on the internet. On the other hand, the best essays notes are found on Zahid Notes.

  12. List of Urdu Essays on Different Topics

    Autoplay usage demo. تاج محل - مغل فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار Taj Mahal Essay in Urdu . By Yousaf Khan; April 02, 2019

  13. Mera school |Urdu Eassy Writing

    Mera School,Best Essay on my School, Essay Writing.Hi This is Mehreen.Welcome to ma infotainment .Here i alway shared educational writing videos.In this vide...

  14. My School essay in urdu 10 line/Humara School Urdu Mazmoon/our

    My School essay in urdu.My School essay in urdu for class 1.My School essay in urdu for class 2.My School essay in urdu for class 3.My School essay in u...

  15. Allama Iqbal Essay In Urdu

    Today, we write Allama Iqbal essay in Urdu.Allama Muhammad Iqbal was a philosopher, mystic, poet, and politician in British India who inspired the Pakistan Movement. ... Iqbal grew up in Sialkot and studied at some of the city's most prestigious schools, before going on to study at universities in Lahore, Cambridge, and Munich. He returned to ...

  16. urdu essays

    urdu essays-1 More Issues. Review. READ NOW See Book Index ; Editor : Syed Zaheeruddin Madni Publisher : Writers Emporium, Mumbai ... Find out most popular and trending Urdu books right here. See More. Raja Gidh 1988. Makhzan-e-Tasawwuf 1937. Ulta Darakht 1954. Soviet Jaiza 1979. Bayaz-e-Sahar. Maktubat-e-Hazrat Ali 1981. Gulistan-e-Saadi 1952 ...

  17. last day at school essay in Urdu|اسکول میں آخری دن اردو مضمون

    last day at school essay in Urdu|اسکول میں آخری دن اردو مضمون#lastdayatschool,#schoolmenakhridin,#alwadaiparty,#schoolparty,#myferewellparttinschool,confirma...

  18. Eduvision Essay Writing Competition 2024

    Eduvision announces Essay Writing Competition 2024 for students aged between 14 to 18 years. Students from all over Pakistan can participate in the competition. 600 to 700 words essay on the topic of "What is the greatest virtue" written in Urdu or English may be sent to eduvision through courier or normal post before June 01, 2024.

  19. Review: 'Henry Martyn' by Constance Padwick

    He even started a school to teach children how to read. But Martyn's chaplaincy also afforded him much time for his first love in ministry: Bible translation. Along with another colleague, he caught a vision for a groundbreaking project—translating Scripture into three related languages (Urdu, Persian, and Arabic) at the same time.